معراج النبی ؐ و ہ سفر عظیم ہے جس نے انسانیت کو بلندیوں کے افق دکھا ئے ،خالد اقبال مسر ت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)معراج النبی ؐ و ہ سفر عظیم ہے جس نے انسانیت کو بلندیوں کے افق دکھا ئے ، سفر معراج عقل انسانی کے قیاس و گمان کی سرحدوں سے با الا تر ہے نبی کریم ؐ کی رفعت و عظمت کا شاہکار ہے
ان خیالات کا اظہار ایڈوائزر وفاقی محتسب ٹیکس چو دھری خالد اقبال مسر ت کے وا لد کی تیسویں برسی کے موقع پر منعقدہ محفل نعت پر صاحبزادہ حسین گیلانی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ریاض بھٹی،ڈپٹی میئرسالاولندن،محمد عاصم رانجھا ممبر قومی اسمبلی،شاکر بشیر اعوان ممبر قومی اسمبلی،ملک شفقت اعوان،سی او کنٹونمٹ بورڈ محمد ارسلان حیدر حاشمی،ممبر قومی اسمبلی غلا م محمد لا لی،سابق ایم این اے چوہدری حامد حمید،رانا منور غوث،ایڈیشنل سیشن جج وقار منصور بریار، ناصر سہگل نے کیا جبکہ ،پروفیسر عبدالرؤف ر وفی،شہباز قمر آفریدی،حافظ نور سلطان قادری ودیگر ہدیہ نعت پیش کیا۔