اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولیوں کا جائزہ اجلاس

اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کی زیر  صدارت سرکاری واجبات کی وصولیوں کا جائزہ اجلاس

میانوالی (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلما ن قیوم شیخ کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولیوں کا جائزہ اجلاس لینے کے سلسلہ میں اے سی آفس میانوالی میں ریونیو افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر نے ریو نیو ریکوری، کھیوٹ موٹیشن اور پلس پروجیکٹ کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے ریو نیو افسران کو ہدایت کی کہ ریو نیو ریکوری کو سو فیصد یقینی بنا یا جا ئے ۔ انہوں نے کہا کہ کھیوٹ موٹیشن اور پلس پروجیکٹ کے امور کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں