قرآن ہماری توجہ اپنی اصلاح کی جانب دلاتا ،مولانا سلیم

 قرآن ہماری توجہ اپنی اصلاح کی جانب دلاتا ،مولانا سلیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی امیر جماعت اہلحدیث انجینئر مولانا محمد سلیم نے کہا ہے کہ قرآن ہماری توجہ اپنی اصلاح کی جانب دلاتا ہے۔۔۔

مگر ہم دنیاکی دلدل میں اور زیادہ دھنستے چلے جارہے ہیں، زیادہ سے زیادہ دولت جمع کرلینے کی دھن میں ہم کتنے لوگوں کی حق تلفی کرتے ہیں یا کتنوں کے حقوق غصب کرتے ہیں ہمیں کچھ خبر نہیں ہوتی اور بلا آخر در توبہ بند ہوجاتا ہے ، ہمارے دنیا سے رخصت کا وقت آتے ہوئے کچھ پتا ہی نہیں چلتا اور نہ ہی توبہ کی مہلت ملتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں