اشتہاریوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،5ملزم گر فتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ پولیس کا مجرمان اشتہاریوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 مجرم اشتہاری گرفتار کر لئے گئے بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
کینٹ پولیس نے مختلف جرائم میں مطلوب 4 اشتہاریوں کو گرفتار کیا جبکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم ہارون کو بھی گرفتار کر کے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا، سرگودھا پولیس شہریوں کی جا ن و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے