منشیات فروش کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی گئی

 منشیات فروش کو گرفتار کر کے بھاری  مقدار میں چرس برآمد کر لی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ لکسیاں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی،بتایا جاتا ہے تھانہ لکسیاں نے ٹیم کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 بدنام زمانہ منشیات فروش ثمر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 1 کلو 670 گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں