نواحی علاقے 15شمالی سے نومولود کی لاش برآمد

نواحی علاقے 15شمالی سے  نومولود کی لاش برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 15شمالی سے نومولود کی نعش برآمد ،پولیس نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں، دیہہ کے ایک باغ سے نومولود کی نعش برآمد ہوئی۔

جسے اہل علاقہ نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کر ی،پولیس نے تحویل میں کر مقدمہ درج کرتے ہوئے چھان بین شروع کر دی ہے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نامعلوم افراد نے گناہ چھپانے کیلئے نومولود کو مار کر پھینک دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں