کرایہ کی کار کسی اور کو دیدی گئی

کرایہ کی کار کسی اور کو دیدی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)92جنوبی کے رہائشی سمیع اﷲ سے محمد سبحان نے قیمتی کار رینٹ پر حاصل کی اور تیسرے فریق کے حوالے کر کے رینٹ دیئے بغیر رفوچکر ہو گیا، مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی گئی۔

92جنوبی کے رہائشی سمیع اﷲ سے محمد سبحان نے قیمتی کار رینٹ پر حاصل کی اور تیسرے فریق کے حوالے کر کے رینٹ دیئے بغیر رفوچکر ہو گیا، مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں