شادی شدہ خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

شادی شدہ خاتون نے مزاحمت کر  کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شادی شدہ خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی ،بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 بچہ کلاں میں نعمان نامی شخص نے واصف علی ے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیوی مسماۃ(ع) کو گھر میں داخل ہو کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ،تاہم اس دوران خاتون کے شورواویلہ اور مزاحمت پر ملزم بھاگ نکلا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں