24 گھنٹوں میں54اشتہاری گرفتار

24 گھنٹوں میں54اشتہاری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور روپوش ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں۔۔۔

 پیش رفت، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 54 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلئے۔ لیا جن میں 10 اے کیٹیگری اور 44 بی کیٹیگری کے مجرمان شامل ہیں گرفتار اشتہاری مجرمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جن کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں