گاؤں جوئیہ میں فائرنگ، ایک شخص زخمی، ملز م فرار
گاؤں جوئیہ میں فائرنگ، ایک شخص زخمی، ملز م فرارکدھی کے گاؤں جوئیہ میں واقعہ ہوا ،پولیس نے شواہد اکٹھے کر لئے
خوشاب (نمائندہ دنیا)کدھی کے گاؤں جوئیہ میں فائرنگ کے واقعہ میں گلباز حیدر شدید زخمی ہوگیا جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہوگئے جبکہ شواہد اکٹھے کر کے ان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔