میانوالی کے ڈی پی او رائے اجمل کھرل تبدیل
میانوالی (نامہ نگار )آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم نے متعدد ڈی پی او کے تبادلوں کے احکامات نوٹیفکیشن کر دئیے جن میں میانوالی کے ڈی پی او رائے اجمل کھرل تبدیل انکی جگہ وقار عظیم کھرل کو ڈی پی او میانوالی تعینات کردیا گیا
آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم نے متعدد ڈی پی او کے تبادلوں کے احکامات نوٹیفکیشن کر دئیے جن میں میانوالی کے ڈی پی او رائے اجمل کھرل تبدیل انکی جگہ وقار عظیم کھرل کو ڈی پی او میانوالی تعینات کردیا گیا