بدفعلی پراستاد کیخلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)8سالہ بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنا نے والے استاد کیخلاف مقدمہ درج ۔منظور کالونی کے محمد احمد کو اویس خان استاد گھر پڑھانے کیلئے آتا ہے جس نے مبینہ طور پر اس سے غیر اخلاقی حرکات کیں ، تو بچے نے والدین کو بتا دیا۔
8سالہ بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنا نے والے استاد کیخلاف مقدمہ درج ۔منظور کالونی کے محمد احمد کو اویس خان استاد گھر پڑھانے کیلئے آتا ہے جس نے مبینہ طور پر اس سے غیر اخلاقی حرکات کیں ، تو بچے نے والدین کو بتا دیا۔