95 منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا پولیس نے منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 95 ملزمان کو گرفتار کیا۔
جن کے قبضہ سے آئس 6 کلو گرام، چرس 28 کلو گرام،شراب 1800 لیٹر، لہن 500 لیٹرشراب برآمد ہوئی۔،چالو بھٹیاں 3 عدد، غیر قانونی اسلحہ کے خلاف چلائی گئی مہم میں 140 افراد کو سلاخوں کے پیچھے بھیجا گیا۔ جس میں 5 کلاشنکوف، 16 رائفلیں، 20 بندوقیں، رائفلیں: 102 پسٹل اور 5 سو سے زائد گولیاں/کارتوس برآمد کی گئیں۔