دوستی سے انکار پر دھمکیاں ، مقدمہ درج

دوستی سے انکار پر دھمکیاں ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع دھول بالا میں الطاف وغیرہ 3افراد نے 17سالہ علی ظفر کو دوستی سے انکار پر گزشتہ روز چھٹی کے بعد راستہ میں روک لیا جس سے اس کے کپڑے پھٹ گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 موضع دھول بالا میں الطاف وغیرہ 3افراد نے 17سالہ علی ظفر کو دوستی سے انکار پر گزشتہ روز چھٹی کے بعد راستہ میں روک لیا جس سے اس کے کپڑے پھٹ گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں