خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لڑکے نے رشتے کروانے والی خاتون کو دھوکہ سے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مطلوب نامی شخص اورممتاز بی بی رشتے کرواتے ہیں، ملزم خاتون کو دھوکہ سے اپنے ڈیرہ پر لے گیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
لڑکے نے رشتے کروانے والی خاتون کو دھوکہ سے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مطلوب نامی شخص اورممتاز بی بی رشتے کرواتے ہیں، ملزم خاتون کو دھوکہ سے اپنے ڈیرہ پر لے گیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔