گھر گھس کر چار دیواری مسمار کر دی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع وڑائچ ٹاؤن بھلوال میں جائیداد کے تنازعہ پر احمد بابر وغیرہ پندرہ سے زائد افراد نے مخالف عمران کے گھر میں داخل ہو کر قبضہ کی کوشش کی اور مزاحمت پر چار دیواری مسمارکر دی۔
مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کر کے پولیس آمد پر فرار ہو گئے ۔