غیر قانونی اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد کو گرفتارکر لیا ،گرفتار ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر کے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد کو گرفتارکر لیا ،گرفتار ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر کے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔