چوروں نے محنت کش کی بھینس چورالی

چوروں نے محنت کش  کی بھینس چورالی

مڈھ رانجھا(نمائندہ دُنیا)چوروں نے محنت کش کی قیمتی بھینس چوری کرلی ۔مڈھ رانجھا کے رہائشی مرسلین احمد نے اپنے ڈیرہ پر مال مویشی پال رکھے ہیں ۔

شب درمیانی نامعلوم چور اُسکے ڈیرہ سے راس بھینس مالیتی تقریباً5لاکھ روپے چوری کرکے لے گئے ۔مرسیلن احمد کی رپورٹ پر پولیس تھانہ مڈھ انجھا نے کاروائی کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں