پولیس کی کاروائی 2اشتہاری مجرمان گرفتار

 پولیس کی کاروائی  2اشتہاری مجرمان گرفتار

جھا وریاں (نامہ نگار)جھاوریاں (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف کی ہدایت پرتھانہ جھاوریاں پولیس کی کاروائی، 2 اشتہاری مجرمان گرفتار ۔

گرفتار مجرمان محمد عیسیٰ اور نادر عباس جھاوریاں پولیس کو کیٹگری بی میں مطلوب تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں