کھڑے پانی کے نکاس کو بہتر انداز میں کرنے کی ہدایت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب نے ڈینگی کے ممکنہ خدشہ کے پیش نظر سرگودھا صوبہ بھر میں صفائی کے انتظامات بہتر کرنے اور کھڑے پانی کے نکاس کو بہتر انداز میں کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس سلسلہ میں محکمہ لوکل گورنمنٹ نے یونین سیکرٹریز کو اپنی اپنی یونین کونسلوں کی چیکنگ کرکے جہاں پانی کھڑا ہو اس کی تصویریں بنا کر ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ واسا اور ستھرا پنجاب کو پانی بروقت نعکاس کرے