5سالہ بھائی سمیت لڑکی اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تین مختلف واقعات کے دوران شاہ نکڈر سے 18سالہ عکاشہ جبکہ 15جنوبی سے 14سالہ مسماۃ(گ) اپنے پانچ سالہ بھائی عثمان سمیت پراسرار طور پر غائب ہو گئی۔
، ورثاء نے نامعلوم افراد کے خلاف ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا علاوہا زیں 44شمالی سے یوقتان مسیح نے 20سالہ مسماۃ(م)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے