محکمہ لائیو سٹاک خوشاب میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم

محکمہ لائیو سٹاک خوشاب میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم

محکمہ لائیو سٹاک خوشاب میں موٹر سائیکلوں کی تقسیمتقریب میں ملک رضوان بھا ایڈووکیٹ اور اے ڈی سی جی غزالہ کنول کی شرکت

خوشاب (نمائندہ دُنیا )محکمہ لائیو سٹاک نے ٹیکنیکل اسٹاف اور ویٹرنری عملہ کو موٹر سائیکلیں فراہم کیں تاکہ کسانوں کو زیادہ تیزی اور موثر انداز میں سروسز فراہم کی جا سکیں۔ تقریب میں ملک رضوان بھا ایڈووکیٹ اور اے ڈی سی جی غزالہ کنول نے شرکت کی۔ ڈاکٹر مختار احمد نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں شعبہ کی بہتری کے اقدامات کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں