منشیات فروش سے 1کلو سے زائد چرس برآمد

منشیات فروش سے 1کلو  سے زائد چرس برآمد

مڈھ رانجھا(نمائندہ دُنیا) پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے منشیات فروش سے 1کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔

ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا زاہد عبداﷲ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش قیصر کو گرفتارکیاجسکے قبضہ سے 1 کلو 420 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں