پا کستا ن قد رتی وسائل کے ذخا ئر سے خود کفیل،محمد شفیق ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے۔
کہ پا کستا ن قد رتی وسائل کے ذخا ئر سے خود کفیل ہے یہ اقتصاد ی اور صنعتی ترقی کیلئے بے پنا ہ صلا حیت ر کھتے ہیں پاکستا ن میں کوئلہ سو نا تا نبا لو ہا کرو ما ئٹ ور قیمتی پتھروں سمیت معد نی وسائل کے وسیع ذخا ئر موجود ہیں جو کا ن کنی کے شعبے کی ترقی اور قومی معیشت میں مثبت کر دار ادا کر نے کیلئے ایک مضبو ط بنیا د فراہم کر تے ہیں ا س بے پناہ صلا حیت کے با و جو د معدنی شعبہ ملک کی مجموعی پیداوار میں صرف3.2فیصد حصہ ڈا لتا ہے معد نیا ت کے ا خرا ج کیلئے مصنوعی ذہا نت کے استعما ل میں تربیت یافتہ ہو شیا ر افر ا د ی قوت کا ن کنی کے شعبہ میں ا نقلا ب بر پا کر سکتی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو متی مصنوعی ذہانت پر مبنی کا ن کنی میں دوست ممالک بالخصوص چین سے تعاو ن حاصل کر ے اور ملک میں معد نیا ت کی شکل میں بے پنا ہ دو لت سے استفادہ کرے۔