حکمران عوا م کے ٹیکسوں سے عیا شیاں کر ر ہے ہیں ،ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے موجو د ہ حکمرا نو ں کی شا ہ خر چیوں پر سخت تنقید کر تے ہو ئے کہا کہ ایک طر ف عوام پر پٹرو ل بم گرا یا جا ر ہا ہے۔
تو دوسری طرف عوا م کے ٹیکسوں سے عیا شیاں کر ر ہے ہیں پیپلزپارٹی کے چیئر مین سینٹ کے لیے 9کر وڑ کی مہنگی گا ڑ ی خر ید ی گئی جبکہ ن لیگ کی و ز یر اعلی پنجا ب کے لیے 11ار ب رو پے ما لیت کا طیا ر ہ خر یدا گیا حکمرا ن اپنی شا ہ خر چیاں ختم اور وسائل عوا م پر خر چ کریں پٹرو ل کی قیمتوں میں 55رو پے فی لیٹر کے بعد ا ب ملک بھر کے پٹرو ل پیمپ مالکا ن نے عید الفطر کے بعد پٹرو ل ڈیزل کی فروخت کرنے بند کر کے ہڑتا ل کر نے کی دھمکی دے د ی ہے۔ ا ن کا مطالبہ منا فع کے ما ر جن میں اضافہ کیلئے ہے ا س وقت تمام طبقات حکو متی پالیسیوں سے نا لا ں ہو کر سرا پا ا حتجاج ہیں حکو مت عوا م کی ز ند گیوں کو اجیر ن کر نے کی بجا ئے غربت بے ر وزگا ر ی اور مہنگائی میں کمی کر ے اور اپنے نا کا میوں کا اعترا ف کر تے ہو ئے مستعفی ہو جا ئے ۔