ریونیو اہداف 100 فیصد مکمل کرنے کی ہدایت

ریونیو اہداف 100 فیصد  مکمل کرنے کی ہدایت

میانوالی (نامہ نگار )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد کھوکھر نے پپلاں کے دورے میں ہدایت کی کہ ریونیو ریکوری اور پلس پروجیکٹ کو جلد مکمل کیا جائے ۔

انہوں نے واضح کیا کہ کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ناقص کارکردگی پر سخت کارروائی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں