ایسٹر کا تہوار،مسیح برادری کی جانب سے تیاریاں جاری

ایسٹر کا تہوار،مسیح برادری کی جانب سے تیاریاں جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایسٹر کا تہوار قریب آتے ہی مسیح برادری کی جانب سے تیاریاں بھی عروج پر پہنچ گئیں، گرجا گھروں اور مسیحی آبادیوں کو خوبصورتی سے سجانے کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔

 جبکہ بڑوں بچوں اور خواتین کی شاپنگ زوروں پر ہے ، ایک دوسرے کیلئے تحائف اور کپڑوں وغیرہ کی خریداری کیلئے دکانوں پررات گئے رش معمول بن گیا ہے جبکہ گڈ فرائیڈے سے باقاعدہ طور پر ایسٹر کی تقاریب کا آغاز کر دیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں