مشکوک حالت میں گھونے والاشخص گرفتار پسٹل نائن ایم ایم اور دو کارتوس بر آمد

مشکوک حالت میں گھونے والاشخص گرفتار  پسٹل نائن ایم ایم اور دو کارتوس بر آمد

خوشاب(نمائندہ دنیا ) ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف جاری کریک ڈاون کے دوران دو اور سماج دشمن عناصر قانون کی گرفت میں آ گئے ۔

سٹی پولیس جوہر آباد نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھونے والے ایک شخص گو گرفتار کر کے اس سے پسٹل نائن ایم ایم اور د کارتوس بر آمد کئے جبکہ کٹھہ سگھرال پولیس نے ایک شتاب فروس کو قانون کی گرفت میں لے اس سے 20لٹر دیسی شراب بر آمد کی ، دونوں ملزمان کے خلاف آرمز ایکٹ اور نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں