دو شراب فروش گرفتار

 دو شراب فروش گرفتار

خوشاب(نمائندہ دنیا )ضلع خوشاب کو منشیات کی لعنت سے پاکس کرنے کیلئے چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دور ان دو اور شراب فروش قانون کی گرفت میں آگئے۔

 صدر پولیس جوہر آباد نے ایک شراب فروش سے 18لٹر جبکہ خوشاب پولیس ایک شراب فروش سے 30لٹر دیسی شراب بر آمد کی ، دونوں ملزمان کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں