2 افراد گرفتار ،2 بندوق 12 بور برآمد

 2 افراد گرفتار ،2 بندوق  12 بور برآمد

سلانوالی(نمائندہ دنیا)سلانوالی پولیس کی کاروائی 2 افراد گرفتار اسلحہ ناجائز 2 بندوق 12 بور برآمد ناجائز اسلحہ رکھنے والے دونوں افراد کیخلاف مقدمات درج ۔

دو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز جابر حسین اور تجمل حسین نے دو افراد مسمیان محمد سلیمان عابد سکنہ چک نمبر 119 شمالی اور لیاقت علی کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے اسلحہ ناجائز 2 بندوقیں 12 بور برآمد کر کے دونوں افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں