موجود ہ حکو مت اصلا حا ت کیلئے پر عزم :مرزا محمد الیاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ موجود ہ حکو مت اصلا حا ت کے تسلسل اور ا دا ر ہ جا تی صلا حیت کومضبو ط بنا نے کیلئے پر عزم ہیں۔۔۔
ہر شعبہ کا ز ند گی میں ا س وقت حکو مت ا صلا حا ت کا عمل لا ر ہی ہے کیونکہ موجو د ہ حکو مت ز با نی جمع خرچ کی بجائے عوامی فلا ح و بہبو د کے لیے عملی اقدا ما ت ا ٹھا ر ہی ہے موجو د ہ حکو مت کی پالیسیوں سے پاکستا ن کا عالمی سطح پر وقا ر بلند ہو ا ہے جو پوری قوم کیلئے اطمینا ن کا با عث ہے