ناقص دودھ تلف ، مقدمہ درج

ناقص دودھ تلف ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فوڈ اتھارتی نے نواحی علاقے جان محمد والا میں کاروائی کر کے ملک کولیکشن سنٹر کو غیر معیاری دودھ فروخت کرنے پر سیل کر دیا، ڈیڑھ سو لٹر ناقص دودھ تلف کر دیا۔ مالک کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 فوڈ اتھارتی نے نواحی علاقے جان محمد والا میں کاروائی کر کے ملک کولیکشن سنٹر کو  غیر معیاری دودھ فروخت کرنے پر سیل کر دیا، ڈیڑھ سو لٹر ناقص دودھ تلف کر دیا۔ مالک کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں