ہیرڈریسر شاپ میں توڑ پھوڑ ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)عزیز بھٹی ٹاؤن میں سابقہ رنجش پر ربنوا ز وغیرہ نے ممتا ز کی ہیرڈریسر شاپ میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کر دی شیشے توڑ ڈالے اوردراز سے ڈیڑھ لاکھ روپے بھی نکال کر لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
عزیز بھٹی ٹاؤن میں سابقہ رنجش پر ربنوا ز وغیرہ نے ممتا ز کی ہیرڈریسر شاپ میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کر دی شیشے توڑ ڈالے اوردراز سے ڈیڑھ لاکھ روپے بھی نکال کر لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔