جعلی نمبر پلیٹ پر نوجوان گرفتار

جعلی نمبر پلیٹ پر نوجوان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچا۔ 36جنوبی کے قریب ناکہ پر موجود پولیس نے امجد کو روک کر موٹر سائیکل کی جانچ پڑتال کی تو نمبر پلیٹ جعلی نکلی ۔

جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچا۔ 36جنوبی کے قریب ناکہ پر موجود پولیس نے امجد کو روک کر موٹر سائیکل کی جانچ پڑتال کی تو نمبر پلیٹ جعلی نکلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں