فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

 فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نوجوان کو فائرنگ کر کے گھائل کر دیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ 18شمالی کے رہائشی قمر حیات کی نعمان کے ساتھ سوشل میڈیاپر تلخ کلامی ہوئی ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

نوجوان کو فائرنگ کر کے گھائل کر دیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ 18شمالی کے رہائشی قمر حیات کی نعمان کے ساتھ سوشل میڈیاپر تلخ کلامی ہوئی ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں