مدعی مقدمہ کو ہراسا ں کرنے پر ملز موں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

مدعی مقدمہ کو ہراسا ں کرنے پر  ملز موں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی محلہ پراچگان کے عمر برکات نے پولیس کو بتایا کہ قمر عباس وغیرہ نے عمیر کی ایماء پر مبینہ طور پر اسے راستہ میں روک کر اسلحہ کے زور پر مقدمات کی پیروی سے باز رکھنے کیلئے ہراساں کرتے ہو ئے قتل کی دھمکیاں دیں، کیونکہ ملزمان کیخلا ف زمین پر قبضہ کی کوشش کے مقدمات درج ہیں،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

نواحی محلہ پراچگان کے عمر برکات نے پولیس کو بتایا کہ قمر عباس وغیرہ نے عمیر کی ایماء پر مبینہ طور پر اسے راستہ میں روک کر اسلحہ کے زور پر مقدمات کی پیروی سے باز رکھنے کیلئے ہراساں کرتے ہو ئے قتل کی دھمکیاں دیں، کیونکہ ملزمان کیخلا ف زمین پر قبضہ کی کوشش کے مقدمات درج ہیں،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں