بھوسے کو اچانک آگ لگ گئی

بھوسے کو اچانک آگ لگ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 88جنوبی میں شوکت علی نامی شخص کے چار ایکڑ رقبہ پر پڑے بھوسے کو اچانک آگ لگ گئی ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے 88جنوبی میں شوکت علی نامی شخص کے چار ایکڑ رقبہ پر پڑے بھوسے کو اچانک آگ لگ گئی ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں