مخالف کی فصلیں تباہ کر دیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 152شمالی میں زمین کے تنازعہ پر ظفر وغیرہ نے مخالف احسان اﷲ کے رقبہ پر دھاوا بول کر ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا کر بھاری مالیت کی فصلیں تباہ کر دیں مقدمہ درج کرلئے ۔
نواحی علاقے 152شمالی میں زمین کے تنازعہ پر ظفر وغیرہ نے مخالف احسان اﷲ کے رقبہ پر دھاوا بول کر ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا کر بھاری مالیت کی فصلیں تباہ کر دیں مقدمہ درج کرلئے ۔