مشکوک حالت میں گھومنے والاشخص گرفتار

مشکوک حالت میں  گھومنے والاشخص گرفتار

خوشاب(نمائندہ دُنیا)قائد آباد پولیس نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ۔

دوران تلاشی ملزم کی قبضہ سے ایک تیس بور پسٹل اور تین کارتوس بر آمد ہوئے ، ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں