لوکل ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہو سکی
خوشاب(نمائندہ دُنیا)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود ضلع خوشاب میں لوکل ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہو سکے ، ں کیلئے بھی نئے کرائے نامے بھی جاری کئے جائیں اور تمام ٹرانسپورٹروں کو نئے کرایہ ناموں پر عمل درآمد کا پابند بنایا جائے ۔
ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بین الاضلاعی روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جار کر دیا لیکن لوکل ٹرانسپورٹ کے نئے کرایوں کو نظر انداز کر دیا جس کی وجہ سے چنگ چی رکشہ ڈرائیور اور لوکل ویگنوں میں مسافروں سے بدستور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔، ضلع خوشاب کے سماجی اور عوامی حلقوں نے اس صورتحال پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ و سیکرٹری آر ٹی اے خوشاب سے استدعا کی کہ لوکل روٹس پر چلنے والی ویگنوں اور چنگ رکشو