بیوی بچوں کو اغواء کر لیا

بیوی بچوں کو اغواء کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نصف درجن افراد نے شہری کے مکان کی دیوار مسمار کر کے اس کے بیوی بچوں کو اغواء کر لیا،گھر سے قیمتی سامان و نقدی بھی لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 نصف درجن افراد نے شہری کے مکان کی دیوار مسمار کر کے اس کے بیوی بچوں کو اغواء کر لیا،گھر سے قیمتی سامان و نقدی بھی لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں