خواجہ احمد میروی کا118 واں عرس اختتام پذیر

خواجہ احمد میروی  کا118 واں عرس اختتام پذیر

داؤدخیل(نماندہ دنیا)پیر خواجہ احمد میروی رحمتہ اللہ علیہ کا118 واں عرس مبارک تین روز تک جاری رہنے کے بعد اختتامی دعاء کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔

 تین دن تک ملک بھر سے ہزاروں عقیدت مندوں اور مریدوں نے بھرپور شرکت کی غریب نواز خواجہ خواجگان محبوب اللہ الصمد تاجدار آستانہ عالیہ میرا شریف حضرت خواجہ احمد چشتی نظامی سلیمانی میروی رحمت اللہ علیہ کی دین کے لیے خدمات لازوال ہیں جہنوں نے سینکڑوں غیر مسلم کو مسلمان کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں