پولیس نے منشیات فروش کو شراب لے کر جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

 پولیس نے منشیات فروش کو شراب لے  کر جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

خوشاب(نمائندہ دُنیا)سٹی پولیس جو ہر آباد نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک منشیات فروش کو شراب لے کر جاتے ہوئے ۔۔۔۔

رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، ملزم سے بر آمد ہونے والی 18لٹر دیسی شراب بطور ثبوت تحویل میں لے کر ملزم کیخلاف شراب فروشی کے الزام میں امتنا ع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں