آج موبائل سروس معطل

آج موبائل سروس معطل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تخریب کاری کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر آج دس محرم الحرام کے موقع پر جزوی طور پر موبائل سروس معطل رہے گی،سکیورٹی حکام کی طرف سے حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔

 تخریب کاری کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر آج دس محرم الحرام کے موقع پر جزوی طور پر موبائل سروس معطل رہے گی،سکیورٹی حکام کی طرف سے حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں