محنت کش کی بیٹی سے زیادتی

 محنت کش کی بیٹی سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نوجوان دو ماہ تک محنت کش کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، موضع لقمان میں ظفر اقبال نے (س) کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 اوباش نوجوان دو ماہ تک محنت کش کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، موضع لقمان میں ظفر اقبال نے (س) کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں