مزید 13گاڑیوں کے چالان

 مزید 13گاڑیوں کے چالان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودہا خوشاب روڈ پر 66شمالی کے قریب من مانے کرایے وصول کرنے پر مزید 13گاڑیوں کے چالان کئے

 جبکہ ناقص ایل پی جی سلنڈر ز سیٹوں کے نیچے استعمال کرنے والی 8گاڑیوں کو بند کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...