مسلح افراد نے محمد امیر نامی کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول دیا

مسلح افراد نے محمد امیر نامی  کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چک نظام میں زمین کے تنازعہ پر مسلح افراد نے محمد امیر نامی کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول دیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ ملزمان ٹریکٹر کے ذریعے مبینہ طور پر سائل کی زمین میں داخل ہوے اور ہل چلا کر قبضہ کرنے کی کوشش کی، ملزمان نے مبینہ طور پر گالم گلوچ کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے پولیس آمد پر فرار ہو گئے ،پولیس نے افتخار احمد، ذوالفقار احمد، ریاض احمد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...