کوہلیاں سٹاپ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

 کوہلیاں سٹاپ پر مسلح افراد کی  فائرنگ سے نوجوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے کوہلیاں سٹاپ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق کوٹلی علی احمد کے رہائشی غضنفر اپنے چچا ظفر اقبال اور ساتھی کے ہمراہ کوہلیاں سٹاپ پر سواری کے انتظار میں کھڑے تھے کہ ایک کار آ کر رکی۔ جس میں سوار افراد نے فائرنگ کر کے ظفر اقبال کو زخمی کر دیا اورفرار ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...