ن لیگ ضلع بھر میں بلدیاتی الیکشن جیتے گی:عثمان شانی

ن لیگ ضلع بھر میں بلدیاتی  الیکشن جیتے گی:عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لیگی رہنماعثمان شانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کا فیصلہ خوش آئند ہے سرگودھاسمیت ضلع بھر میں مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن میں کلین سویپ کر ے گی پنجا ب حکو مت کے ز یر انتظا م وا سا ستھرا پنجا ب پر و گر ا م سمیت مختلف ا دا رے عوام کی بھرپور طریقہ سے خد مت کررہے ہیں۔

 

 یو سی 4میں الیکشن میں حصہ لینے کے لیے مشاورتی عمل جا ر ی ہے سا بق و ز یر مملکت چو ہدری حامد حمید کے فیصلوں کی بھرپور طریقہ سے پاسدار ی کی جا ئے گی مسلم لیگ ن کی مضبوطی اور ا س کے نظریاتی وفادار کا ر کنوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا ئے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...