ساتویں جماعت کے طالب علم سے مبینہ زیادتی

ساتویں جماعت کے  طالب علم سے مبینہ زیادتی

میانوالی (نامہ نگار)پپلاں کے نواحی علاقہ 5 ایم ایل میں اوباش نوجوان کی ساتویں جماعت کے طالب علم سے مبینہ زیادتی معلوم ہوا ہے۔

 کہ ارشد جٹ نامی نوجوان نے 5 ایم ایل کے رہائشی ساتویں جماعت کے طالب علم ابوبکر کو بہلا پھسلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا والدین کی طرف سے تلاش بسیار کے دوران ملزم موقعہ سے شلوار اٹھا کر بھاگ گیا ملزم کے خلاف تھانہ ہرنولی میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی عمل شروع کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...